وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب چودھری چرن سنگھ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے آنجہانی رہنما کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی کسانوں کے حقوق اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کردی۔

وزیر اعظم نے پوسٹ کیا۔

’’یہ ہماری حکومت کی خوش قسمتی ہے کہ ملک کے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ جی کو بھارت رتن سے نوازا جا رہا ہے، یہ اعزاز ملک کے لیے ان کی بے مثال خدمات کے لیے وقف ہے، انہوں نے اپنی پوری زندگی کسانوں کے حقوق اور ان کی فلاح و بہبودکے لیے صرف کر دی۔ خواہ وہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ رہے یا ملک کے وزیر داخلہ اور یہاں تک کہ ایک ایم ایل اے کے طور پر، انہوں نے ہمیشہ ملک کی تعمیر کو تحریک دی، وہ ایمرجنسی کے خلاف بھی ڈٹے رہے، ہمارے کسان بھائیوں اور بہنوں کے لئے ان کے فدا کارانہ جذبے ایمرجنسی کے دوران  جمہوریت کے لیے ان کا پختہ عزم پوری قوم کے لیے متاثر کن ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi