نئی دلّی ، 08 جنوری ؍ جاپان کے وزیر خارجہ ہز ایکسی لینسی مسٹر تارو کو نو نے گزشتہ روز وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے خیر سگالی ملاقات کی ۔
مسٹر کو نو نے اکتوبر ، 2018 میں وزیر اعظم مودی کے دورہ جاپان کے بعد، حالیہ مہینوں میں کئے گئے اقداماات کے بارے میں وزیر اعظم کو آگاہ کیا

وزیر اعظم نے اکتوبر ، 2018 میں اپنے کامیاب دورہ جاپان کو گرم جوشی سے یاد کرتے ہوئے بھارت اور جاپان کے درمیان عالمی اشتراک اور خصوصی حکمت عملی کو مزید مضبوط کرنے کے لئے عہد بستگی کا اعادہ کیا ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت جاپان کے ساتھ رواں سال کے آخر میں ہونے والی سالانہ چوٹی کانفرنس کا منتظر ہے



Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Apple exports record $2 billion worth of iPhones from India in November

Media Coverage

Apple exports record $2 billion worth of iPhones from India in November
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 دسمبر 2025
December 17, 2025

From Rural Livelihoods to International Laurels: India's Rise Under PM Modi