اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عزت مآب حسین امیر عبداللہیان ، جو ہندوستان کے سرکاری دورے پر  آئے ہوئے ہیں ، انہوں نے آج وزیراعظم جناب نریندر  مودی سے خیرسگالی کے طور پر ملاقات کی ۔

معزز مہمان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ، وزیراعظم نے  ہندوستان اورایران کے درمیان  طویل مدتی تہذیبی اور ثقافتی رشتوں کا  گرمجوشانہ طورپر ذکر کیا۔ دونوں رہنماؤ ں نے  اس وقت جاری دوطرفہ تعاون پر مبنی اقدامات  کے حوالے سے تبادلہ  خیال کیا۔ وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ملکوں کو  کووڈ کے بعد کے دور میں  تبادلوں میں تیزی لانے کے لئے کام کرنا چاہئے ۔

وزیراعظم نے ایرانی وزیرخارجہ سے  درخواست کی کہ وہ عزت مآب صدر ایران جناب ابراہیم رئیسی کو ان کا تہنیتی پیغام  پہنچا دیں اور یہ کہ  وہ کسی نزدیکی تاریخ میں  ایرانی صدر سے ملاقات کرنے کی تمنارکھتے ہیں ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM-KISAN crosses ₹4.27 lakh crore disbursal, over 9.35 crore farmers benefit

Media Coverage

PM-KISAN crosses ₹4.27 lakh crore disbursal, over 9.35 crore farmers benefit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 مارچ 2026
March 25, 2026

PM Modi’s Blueprint for a Stronger India: Empowerment, Infrastructure & Economic Resilience in Action