وزیراعظم نے انہیں مبارکباد دی اور اعلیٰ سطحی روابط میں رفتار کو سراہا
وزیر اعظم نے نیپال کے وزیر اعظم کا ان کی مبارکباد اور دعوت کے لیے شکریہ ادا کیا

نیپال کی وزیر خارجہ عزت مآب ڈاکٹر آرزو رانا دیوبا، جو وزیر خارجہ کی دعوت پر ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں، نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے نیپال کی وزیر خارجہ کے طور پر تقرری پر وزیر خارجہ دیوبا کو مبارکباد دی اور دونوں فریقوں کے درمیان اعلیٰ سطحی ارتباط میں جاری رفتار کو سراہا۔دو طرفہ تعلقات میں ان بات چیت کے مثبت اثرات کو اجاگر کرتے ہوئے، انہوں نے ہندوستان کی میزبانی میں منعقدہ تیسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ میں نیپال کے وزیر اعظم کی شرکت کی بھی تعریف کی۔

وزیر خارجہ دیوبا نے ہندوستان کی پڑوسی  مقدم پالیسی اور نیپال کے ساتھ ہندوستان کی طرف سے کئے گئے مختلف ترقیاتی تعاون کے اقدامات کے لئے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے ہندوستان-نیپال کے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے نیپال کے وزیر اعظم کی طرف سے پی ایم مودی کو نیپال کا دورہ کرنے کا دعوت نامہ پیش کیا۔ وزیر اعظم نے نیپال کے دورے کی دعوت قبول کر لی جس کا فیصلہ باہمی طور پرطے ہونے والی تاریخوں پرسفارتی طریقے سے کیا جائے گا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Trust of Global South in BRICS has grown’: PM Narendra Modi

Media Coverage

‘Trust of Global South in BRICS has grown’: PM Narendra Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister congratulates Indian Women’s Cricket Team on winning Asia Cup
September 14, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has congratulated the Indian Women’s Cricket Team on winning the Asia Cup.

The Prime Minister said that the team’s confidence, consistency and remarkable spirit were on full display throughout the tournament.

Shri Modi expressed hope that this triumph would inspire millions of youngsters across the country to play more and shine.

In a post on X, Shri Modi said;

“A proud moment for Indian cricket!

Congratulations to the Women’s team on winning the Asia Cup. Their confidence, consistency and remarkable spirit were on full display throughout the tournament.

May this triumph inspire millions of youngsters across the country to play more and shine.”