وزیراعظم جناب نریندرمودی نے  ملک کی خدمت کے لئے اپنی حکومت کے 9سال مکمل ہونے کے موقع پر خاکساری اورتشکرکااظہارکیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘آج ، جبکہ ہم نے ملک کی خدمت کے  9سال مکمل کرلئے ہیں ، میں  خاکساری اورممنونیت کے جذبے سے بھرگیاہوں ۔ ہروہ فیصلہ جو کیاگیاہے ، اورہروہ قدم جو اٹھایاگیاہے ،ان سب کا مقصد عوام کی زندگیوں کو بہتربناناتھا۔ہم ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر کی غرض سے اورزیادہ شدت سے کام کرتے رہیں گے ۔ #9YearsOfSeva ’’ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rs 6,000 Crore Earned, 12.33 Crore Sq Ft Freed: Inside Government's Big Clean-Up

Media Coverage

Rs 6,000 Crore Earned, 12.33 Crore Sq Ft Freed: Inside Government's Big Clean-Up
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 اگست 2026
August 24, 2026

Beyond Announcements: Real Milestones Proving India’s Rise Across Defence, Tech & Economy Under the Leadership of PM Modi