وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اجتماع سے خطاب بھی کیا۔

ملک بھر سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے ہزاروں استفادہ کنندگان اس پروگرام میں شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں مرکزی وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی  اور مقامی سطح کے نمائندوں نے شرکت کی۔

وزیر اعظم نے تھیرولور کے ایک کسان جناب ہری کرشن کا ’وانکم‘ سے استقبال کیا۔ تھیرو ہری کرشنن کو باغبانی اور زراعت کے محکمہ نے تربیت دی ہے۔

وزیر اعظم نے اچھی تعلیم کے بعد کاشتکاری کی طرف رجوع کرنے پر اس پڑھے لکھے کسان کی تعریف کی۔ وہ کسانوں کی بہبود سے متعلق زیادہ تر سرکاری اسکیموں اور آیوشمان بھارت یوجنا سے مستفید ہیں۔ انہوں نے نینو یوریا متعارف کرانے جیسی اختراعی اسکیموں کے لیے وزیر اعظم کی ستائش  کی۔ وہ ڈرون اور دیگر جدید طریقوں کا استعمال کر رہے ہیں ۔

جدید طریقوں کو اپنانے پر اس کسان کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ’’حکومت ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی ہے‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Seychelles Honours PM Modi With 'Guardian Of The Blue Horizon' Title

Media Coverage

Seychelles Honours PM Modi With 'Guardian Of The Blue Horizon' Title
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam emphasizing on respecting the diverse cultures of the world
June 29, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam:

“देशाचारान् समयाञ्जातिधर्मान् बुभूषते यस्तु परावरज्ञः।

स तत्र तत्राधिगतः सदैव महाजनस्याधिपत्यं करोति॥"

The Subhashitam emphasizes that respecting the diverse cultures of the world fosters a sense of trust and cooperation among people, and strengthens mutual understanding and brotherhood.

The Prime Minister wrote on X;

दुनिया की अलग-अलग संस्कृतियों का सम्मान करने से लोगों के बीच विश्वास और सहयोग की भावना बढ़ती है। इससे आपसी समझ और भाईचारा और मजबूत होता है।

देशाचारान् समयाञ्जातिधर्मान् बुभूषते यस्तु परावरज्ञः।

स तत्र तत्राधिगतः सदैव महाजनस्याधिपत्यं करोति॥