نئی دہلی ،8 اگست : اوبی سی کے اراکین پارلیمنٹ اوررہنماوں کے ایک وفدنے وزیراعظم جناب نریندرمودی سے کل نئی دہلی میں ملاقات کی ۔

وفد کے اراکین نے اوبی سی کمیشن کوآئینی حیثیت فراہم کرانے کے لئے وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی۔ اراکین نے کہاکہ یہ تاریخی قدم اوبی سی برادریوں کو مستحکم بنانے میں مدددیگا۔

  وزیراعظم نے وفد کی اس ستائش اورحمایت کا شکریہ اداکیا۔ وزیراعظم نے وفد کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ اوبی سی برادریوں کی فلاح وبہبود کے لئے خصوصاًبنیادی سطح پراپنی سرگرمیاں جاری رکھیں ۔انھوں نے اراکین سے کہاکہ وہ اوبی سی برادری میں اس کے اپنے حقوق کے تئیں بیداری میں اضافہ کریں ۔

  اس موقع پرمرکزی وزیر، جناب دھرمیندرپردھان ، اورریاستی وزیرمملکت ( آزادانہ چارج ) ، جناب سنتوش کمارگنگوار بھی موجود تھے ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward

Media Coverage

India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 دسمبر 2025
December 16, 2025

Global Respect and Self-Reliant Strides: The Modi Effect in Jordan and Beyond