مایوٹ، فرانس میں طوفان چیڈو سے ہونے والی تباہی پر  رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  کہا کہ ہندوستان فرانس کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ صدر ایمانوئل میکرون کی قیادت میں فرانس اس سانحے سے ہمت اور عزم کے ساتھ نمٹے گا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ :

"میوٹ میں طوفان  چیڈو کی وجہ سے ہونے والی تباہی سے بہت دکھ ہوا ہے۔ میری نیک خواہشات  اور دعائیں متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ صدر  ایمنول میکرون کی قیادت میں فرانس ہمت  اور عزم کے ساتھ اس سانحے پر قابو پالے گا۔ ہندوستان فرانس کے ساتھ مضبوطی  کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
1 in 4 iPhones are now made in India as Apple ramps up production by 53 per cent

Media Coverage

1 in 4 iPhones are now made in India as Apple ramps up production by 53 per cent
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 مارچ 2026
March 11, 2026

From Silent Medical Revolution to Global Manufacturing Hub: Salute to PM Modi's Relentless Push for a Stronger, Self-Reliant India