وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ  ملک کی ترقی میں  عوام کی شراکت داری سے  ایک  تازہ توانائی پیدا ہوئی ہے اور  سوچھ بھارت ابھیان ، اس کی ایک مثال ہے۔

جناب مودی نے کہا  کہ  خواہ  وہ بیت الخلاء کی تعمیر ہو یا  کچرے  کا بندو بست ہو، وراثت  کا تحفظ  یا  صفائی ستھرائی میں مقابلہ ہو، ملک  آج صفائی ستھرائی  کے میدان میں نئی داستانیں لکھ  رہا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ؛

’’عوامی حصہ داری کس طرح کسی ملک کی ترقی میں نئی توانائی بھر سکتی ہے، سوچھ بھارت ابھیان اس کا  ایک کھلا ثبوت ہے۔  بیت الخلاء  کی تعمیر ہو یا  کچرے کا بندو بست ، تاریخی وراثتوں کا  تحفظ ہو  یا  صفائی ستھرائی کی مقابلہ آرائی،  ملک آج  صفائی ستھرائی کے میدان میں نت نئی  داستانیں رقم کر رہا ہے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class

Media Coverage

India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جولائی 2026
July 27, 2026

Viksit Bharat in Motion: Indigenous Warships, Deepwater Energy, Transparent Exams & Cultural Revival