اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب پشکر دھامی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:
’’اتراکھنڈ کے وزیر اعلی جناب @پشکر دھامی نے وزیر اعظم @نریندر مودی سے ملاقات کی‘‘
Chief Minister of Uttarakhand Shri @pushkardhami called on PM @narendramodi. pic.twitter.com/tvLnORIOzh
— PMO India (@PMOIndia) December 13, 2022


