راجستھان کے وزیر اعلی جناب بھجن لال شرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘راجستھان کے وزیر اعلی جناب@ بھجن لال بی جے پی نے وزیر اعظم @ نریندر مودی سے ملاقات کی۔
RajCMO@’’۔
Chief Minister of Rajasthan, Shri @BhajanlalBjp met Prime Minister @narendramodi.@RajCMO pic.twitter.com/rzxPK5gnsD
— PMO India (@PMOIndia) December 2, 2025


