جموں و کشمیر کے وزیر اعلی جناب عمر عبداللہ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفترنے ایکس پر پوسٹ کیا :
‘‘جموں و کشمیر کے وزیر اعلی جناب عمر عبد اللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
@’’CM_JnK
Chief Minister of Jammu and Kashmir, Shri @OmarAbdullah met Prime Minister @narendramodi.@CM_JnK pic.twitter.com/dhkcxBAc1l
— PMO India (@PMOIndia) June 11, 2026


