آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جناب این چندرابابو نائیڈو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛
‘‘آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جناب @این سی بی این نے وزیر اعظم @ نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
@آندھرا پردیش وزیراعلیٰ’’
Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri @ncbn met Prime Minister @narendramodi.@AndhraPradeshCM pic.twitter.com/P1mg5MFqRb
— PMO India (@PMOIndia) October 13, 2025


