مائیکرو سافٹ کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ نڈیلا نے نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

جناب مودی نے بھارت  میں مائیکروسافٹ کی  جرات مندانہ   توسیع اور سرمایہ کاری کے منصوبوں کے بارے میں جان کر خوشی کا اظہار کیا۔ دونوں نے میٹنگ میں ٹیکنا لوجی، اختراع اور اے آئی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

میٹنگ کے بارے میں ستیہ نڈیلا کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے کہا؛

آپ سے مل کر واقعی خوشی ہوئی، @ satyanadella!  بھارت  میں مائیکروسافٹ کی جرات مندانہ   توسیع اور سرمایہ کاری کے منصوبوں کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ ہماری میٹنگ میں ٹیکنالوجی، اختراع اور مصنوعی ذہانت(اے آئی)کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کرنا بھی شاندار تھا’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt

Media Coverage

99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31 مارچ 2026
March 31, 2026

 Building a Resilient Bharat: Record Progress in Banking, Infrastructure, EVs, and Conservation Under PM Modi