پرپلیکسٹی اے آئی کے سی ای او, جناب اروِند شری نواس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ایکس پر اروِند سری نواس کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:

’’آپ سے ملاقات کرکے اور اے آئی ، اس کے استعمال اور اس کے ارتقاء کے بارے میں تبادلہ خیال کرکے بہت خوشی ہوئی۔

آپ کو @perplexity_ai  کے ساتھ کام کرتے ہوئے دیکھ کر اچھا لگا۔ آپ کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op

Media Coverage

Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
September 12, 2026

President Putin, Partners, and a Photograph: How PM Modi Turned BRICS Into India’s Showcase

16 Crore Domestic Flyers. ₹22 Lakh Crore Tourism. The Holiday Stayed Home.