نئی دہلی،04؍اگست: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت مدھیہ پردیش حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے تاکہ ریاست کے کچھ حصوں میں بھاری بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی جا سکے۔ وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سے بات چیت بھی کی ہے اور صورتحال کا جائزہ بھی لیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

"مرکزی حکومت، مدھیہ پردیش حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے تاکہ ریاست کے کچھ حصوں میں بھاری بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی جا سکے۔ میں نے وزیراعلی جناب  شیوراج سنگھ  چوہان سے بات کی ہے اور صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔ میں ہر ایک کی سلامتی اور خیریت کے لیے دعا گوہوں۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation