49.18 lakh employees and 67.95 lakh pensioners to benefit
4% benefit to cost Rs.12,868.72 crore per annum to exchequer

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدات مرکزی کابینہ نے قیمتوں میں اضافے  کے خلاف معاوضے کے طور پر، یکم جنوری 2024 سے،مرکزی حکومت کے ملازمین  کے لیے مہنگائی بھتے (ڈی اے) اور پنشن یافتگان کے لیے مہنگائی ریلیف (ڈی آر) کی ایک اضافی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ، جس سے بنیادی تنخواہ/ پنشن کی موجودہ 46 فیصد شرح سے 4 فیصد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔

مہنگائی بھتہ اور مہنگائی ریلیف دونوں کی وجہ سے خزانے پر مشترکہ طور پر 12,868.72 کروڑ روپئے سالانہ کا بوجھ پڑے گا۔ اس سے مرکزی حکومت کے تقریباً 49.18 لاکھ ملازمین اور 67.95 لاکھ پنشن یافتگان کو فائدہ پہنچے گا۔

یہ اضافہ منظور شدہ فارمولے کے عین مطابق ہے، جو کہ 7ویں مرکزی تنخواہ کمیشن کی سفارشات پر مبنی ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From school to PG, girls now outnumber boys

Media Coverage

From school to PG, girls now outnumber boys
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 مئی 2026
May 01, 2026

From Stolen Treasures to Smart Trains: PM Modi’s Blueprint for a Proud, Connected, Self-Reliant India