وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم مسٹر کیر اسٹارمر کی طرف سے دونوں ملکوں کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو وسیع اور گہرا کرنے کے لیے دی گئی ترجیح کوسراہا۔

جناب مودی نے برطانیہ کے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور کے وزیر ڈیوڈ لیمے سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘برطانیہ کے وزیرخارجہ@DavidLammy سے مل کر خوشی ہوئی۔ PM @Keir_Starmer کی جانب سے جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو وسیع اور گہرا کرنے کے لیے دی گئی ترجیح کی تعریف کرتاہوں۔ تعلقات کو اونچائی پر لے جانے کے لیے پرعزم ہوں۔ دو طرفہ ٹیکنالوجی سیکیورٹی اقدام کا خیرمقدم کرتا ہوں اور باہمی اعتبار سے سودمندایف ٹی اے کوتکمیل تک پہنچانے  کا خواہش مند ہوں۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Spirituality remains key driver for travel in Asia, India ranks top: Report

Media Coverage

Spirituality remains key driver for travel in Asia, India ranks top: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 مارچ 2026
March 26, 2026

India’s Economy, Innovative Spirit and Global Standing Continue to Thrive with the Modi Government