نئی دہلی،  7 ستمبر 2021،    وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کی کایا پلٹ کے لئے ایک جامع نظام تعلیم  بہت ضروری ہے۔ مائی جی او ی انڈیا، کے ذریعہ ایک ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے  وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ سات برسوں میں  تعلیم کے میدان میں  ہونے والی کایا پلٹ  کی ایک جھلک پیش کرنے  کے لئے  یہاں ایک اچھا تھریڈ دیا جارہا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’ملک کی کایا پلٹ کرنے کے لئے  ایک جامع نظام تعلیم  بہت ضروری ہے۔

 گزشتہ سات برسوں میں  تعلیم کے میدان میں  ہونے والی کایا پلٹ  کی ایک جھلک پیش کرنے  کے لئے  یہاں ایک اچھا تھریڈ دیا جارا ہے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
EPFO settles 8.3 crore claims in FY26; cheque leaf upload reform benefits 7 crore members, says govt

Media Coverage

EPFO settles 8.3 crore claims in FY26; cheque leaf upload reform benefits 7 crore members, says govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،08 اگست 2026
August 08, 2026

Infrastructure + Inclusion + Innovation: How PM Modi’s Agenda is Rewiring India’s Growth Engine