وزیر اعظم نے مرکزی بجٹ کے اہم اقدامات پر روشنی ڈالی جو ہندوستان کو وکست بھارت کی طرف لے جائیں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی بجٹ 2025 کو ہندوستان کی ترقی کے لیے ایک گیم چینجر  سے تعبیر کیا، اور   زور د یتے ہوئے کہا کہ اس سے  وکست بھارت کی طرف سفر کو تیز ہوگا۔

مرکزی بجٹ کئی شعبوں  جیسے اے آئی، کھلونا مینوفیکچرنگ، زراعت، جوتے، فوڈ پروسیسنگ، اور گیگ اکانومی میں جدت، کاروبار، اور پائیدار ترقی کی راہ ہموار کرتا ہے۔

مائی جی او وی کے ایک ایکس پوسٹ تھریڈ کا جواب دیتے ہوئے،  وزیراعظم مودی نے لکھا؛

‘‘ایک ایسا بجٹ جو و کست بھارت کی تعمیر کے ہمارے اجتماعی عزم کی رفتار میں اضافہ کرے گا!وکست بھارت بجٹ 2025’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report

Media Coverage

India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 11فروری 2026
February 11, 2026

Empowering India: PM Modi's Policies Fueling Innovation, Jobs, and Sustainability