وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے یوم تاسیس پر اتراکھنڈ کے لوگوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ دیو بھومی اتراکھنڈ نے ہندوستانی ثقافت اور روایت کی فراوانی میں بیش بہا خدمات پیش کی  ہیں۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’بھارتی ثقافت اور روایت کی فرا وانی  میں دیو بھومی اتراکھنڈ نے بیش قیمتی خدمات پیش کی ہیں۔  قدرتی  حسن کی بنا پر سیاحت کے لئے مشہور اس علاقے سے تعلق رکھنے والےمیرے تمام  افراد کنبہ  بہت محنتی ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد امن پسند بھی ہیں۔ آج ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر  انہیں میری بہت بہت نیک تمنائیں ’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How PM Modi Turned India's Ordnance Factories Into Atmanirbhar Powerhouse

Media Coverage

How PM Modi Turned India's Ordnance Factories Into Atmanirbhar Powerhouse
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 مارچ 2026
March 19, 2026

From Tunnels to Terabytes: How PM Modi is Building a Self-Reliant, Sustainable Bharat