وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی فضائیہ کے ممبران اور ان کے کنبے کو یوم فضائیہ پر مبارکبادپیش کی ۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا :

‘‘یوم فضائیہ کے دن کے موقع پر ہمارے فضائیہ کے جاں بازوں  اور ان کے کنبے کو مبارکباد۔ ہندوستانی فضائیہ ہمت ، محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کے مترادف ہے ۔ انہوں نے مشکل وقت میں ملک کا دفاع  اور   انسانی ہمدردی کے جذبے کے ذریعہ   خود کوممتاز بنایا ہے’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
After Modi's Push For Domestic Tourism, Here Are 8 Places Seeing A Surge

Media Coverage

After Modi's Push For Domestic Tourism, Here Are 8 Places Seeing A Surge
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 مئی 2026
May 25, 2026

Economic Powerhouse Meets Compassionate Leadership: India’s Rise Under PM Narendra Modi