نئی دہلی،  05 اپریل 2021:وزیراعظم جناب  نریندرمودی سات اپریل 2021 کو سات بجے شام ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ ’’پریکشا پے چرچا2021‘‘ پرپوری دنیا کے طلبا،اساتذہ اور والدین کے ساتھ گفتگو کریں گے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہمارے بہادر ایگزام وارئیرس ،والدین اور اساتذہ کے ساتھ بہت سے مضامین پر مختلف دلچسپ سوالات ہوں گے اور ایک یادگار تبادلہ خیال ہوگا۔

سات اپریل شام سات بجے پریکشا پے چرچا پروگرام دیکھیں۔   

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi