وزیراعظم جناب نریندر مودی نےبھیا دوج کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا۔
सभी देशवासियों को भाई दूज की ढेरों शुभकामनाएं।
’’تمام اہل وطن کو بھیا دوج کی ڈھیروں نیک خواہشات۔ بھیا دوج کے پر مسرت موقع پر سبھی کو نیک خواہشات‘‘
सभी देशवासियों को भाई दूज की ढेरों शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 6, 2021
Best wishes to everyone on the auspicious occasion of Bhai Dooj.


