وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 7، لوک کلیان مارگ پر سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوگوڑا سے ملاقات کی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوگوڑا جی سے 7، لوک کلیان مارگ پر ملنا اعزاز کی بات تھی۔ مختلف موضوعات پر ان کی حکمت اور نقطہ نظر کی گہری قدر کی جاتی ہے۔ میں اس آرٹ ورک کے لیے بھی شکر گزار ہوں جو انہوں نے مجھے دیا، یہ میرے ذہن کو کنیا کماری کے حالیہ دورے پر واپس لے گیا۔  @H_D_Devegowda @hd_kumaraswamy ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why industry loves the India–EU free trade deal

Media Coverage

Why industry loves the India–EU free trade deal
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29جنوری 2026
January 29, 2026

Leadership That Delivers: Predictability, Prosperity, and Pride Under PM Modi