اجلاس کا موضوع: عالمی غیر یقینی صورت حال میں بھارت کی ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنا
وکست بھارت کے خواب کو ، جو 2047 تک بھارت کو ترقی یافتہ بنانے پر مرکوز ہے ، ذہنیت میں بنیادی تبدیلی کے ذریعے شرمندہ تعبیر کیا جاسکتا ہے: وزیر اعظم
ماہرین اقتصادیات نے روزگار پیدا کرنے، ہنر مندی کی ترقی، زرعی پیداوار میں اضافے، سرمایہ کاری کو راغب کرنے، برآمدات کو فروغ دینے سمیت متعدد موضوعات پر تجاویز پیش کیں

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نیتی آیوگ میں مرکزی بجٹ 2025-26 کی تیاری کے سلسلے میں ممتاز ماہرین اقتصادیات اور فکری رہنماؤں کے ایک گروپ کے ساتھ گفت و شنید کی۔

یہ میٹنگ ’’عالمی غیر یقینی صورت حال میں بھارت کی ترقی کی رفتار کی برقراری ‘‘ کے موضوع پر منعقد کی گئی تھی۔

اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے بصیرت افروز خیالات کے لیے مقررین کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ وکست بھارت کو ذہنیت میں بنیادی تبدیلی کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے جس کی توجہ 2047 تک بھارت کو ترقی یافتہ بنانے پر مرکوز ہے۔

 

شرکانے متعدد اہم امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جن میں عالمی معاشی غیر یقینی صورت حال اور جغرافیائی سیاسی تناؤ سے پیدا ہونے والے چیلنجوں  سے نمٹنا، خاص طور پر نوجوانوں میں روزگار بڑھانے اور مختلف شعبوں میں روزگار کے پائیدار مواقع پیدا کرنے کی حکمت عملی، تعلیم اور تربیت کے پروگراموں کو روزگار کی مارکیٹ کی ابھرتی ہوئی ضروریات کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی حکمت عملی، زرعی پیداوار میں اضافہ اور پائیدار دیہی روزگار کے مواقع پیدا کرنا شامل ہیں۔ نجی سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لیے سرکاری فنڈز کو متحرک کرنا تاکہ معاشی ترقی کو فروغ دیا جاسکے اور ملازمتوں کے مواقع پیدا کیے جاسکیں اور مالی شمولیت کو فروغ دیا جاسکے اور برآمدات کو فروغ دیا جاسکے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کیا جاسکے۔

اس گفت و شنید میں ڈاکٹر سرجیت ایس بھلا، ڈاکٹر اشوک گلاٹی، ڈاکٹر سدیپتو منڈلے، شری دھرم کیرتی جوشی، جناب جنمیجایا سنہا، جناب مدن سبنویس، پروفیسر امیتا بترا، جناب ردھم دیسائی، پروفیسر چیتن گھاٹے، پروفیسر بھرت رام سوامی، ڈاکٹر سومیا کانتی گھوش، جناب سدھارتھ سانیال، ڈاکٹر لویز بھنڈاری، محترمہ رجنی سنہا، پروفیسر کیشب داس ، ڈاکٹر پریتم بنرجی، جناب راہل باجوریا، جناب نکھل گپتا اور پروفیسر ششوت آلوک شامل تھے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Job postings in India remain 84% above pre-pandemic levels: Report

Media Coverage

Job postings in India remain 84% above pre-pandemic levels: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam emphasising on the triumph of truth
March 12, 2026

The Prime Minister Shri Narendra Modi, paid homage to all the great personalities who participated in the Dandi March, which began on this very day in 1930.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam emphasising on the triumph of truth:

“सत्यमेव जयति नानृतं सत्येन पन्था विततो देवयानः।

येनाक्रमन्त्यृषयो ह्याप्तकामा यत्र तत्सत्यस्य परमं निधानम्॥”

The Subhashitam conveys that, truth always prevails and falsehood is ultimately destroyed. Therefore, one should follow the path on which the Sages attained bliss and realised the supreme truth.

The Prime Minister wrote on X;

“सन् 1930 में आज ही के दिन दांडी मार्च की शुरुआत हुई थी। इसमें शामिल सभी विभूतियों का श्रद्धापूर्वक स्मरण!

सत्यमेव जयति नानृतं सत्येन पन्था विततो देवयानः।

येनाक्रमन्त्यृषयो ह्याप्तकामा यत्र तत्सत्यस्य परमं निधानम्॥”