کابینہ نے یونیفائیڈ پنشن اسکیم کو منظوری دی

Published By : Admin | August 24, 2024 | 20:48 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج یونیفائیڈ پنشن اسکیم (یو پی ایس) کو منظوری دی۔

 

یو پی ایس کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں:

  1. یقینی پنشن: 25 سال کی کم از کم اہل سروس کے لیے ریٹائرمنٹ سے پہلےآخری 12 مہینوں میں حاصل کی گئی اوسط بنیادی تنخواہ کا 50فیصد۔ یہ ادائیگی کم از کم 10 سال کی سروس تک کی مدت کے تناسب سے ہوگی ۔
  2. یقینی خاندانی پنشن: ملازم کی پنشن کا 60 فیصد اس کی موت سے فوراً پہلےادائیگی ۔
  3. یقینی کم از کم پنشن: کم از کم 10 سال کی سروس  کے بعد ریٹائرمنٹ پر 10,000 روپے ماہانہ۔
  4. افراط زر کا اشاریہ: یقینی پنشن، یقینی خاندانی پنشن اور یقینی کم از کم پنشن پر،

 صنعتی کارکنوں کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (اے آئی سی پی آئی-آئی ڈبلیو) کی بنیادپر مہنگائی راحت،

  1. ریٹائرمنٹ کے وقت گریچویٹی کے علاوہ یکمشت ادائیگی، ہر مکمل چھ ماہ کی سروس کے لیے، ریٹائرمنٹ کی تاریخ پر ماہانہ اجرتوں (تنخواہ + مہنگائی بھتہ) کا 1/10 واں حصہ ،

اس  ادائیگی سے یقینی پنشن کی رقم  کم نہیں  ہوگی ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Total Urea stocks currently at 61.14 LMT, up from 55.22 LMT in March 2025

Media Coverage

Total Urea stocks currently at 61.14 LMT, up from 55.22 LMT in March 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 مارچ 2026
March 22, 2026

Resilience and Reliance: How Strategic Policies are Powering India's Economy, Energy, and Agriculture Under the Leadership of PM Modi