وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پولیس یادگاری  دن کے موقع پر پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

جناب نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’پولیس یادگاری دن کے موقع پر، ہم اپنے پولیس اہلکاروں کی جہدمسلسل کی ستائش  کرتے ہیں۔ وہ زبردست تعاون کے ستون ہیں  جو چنوتیوں کے دوران شہریوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور ان کی سلامتی کو یقینی بناتے ہیں۔ خدمت کے تئیں ان کی غیر متزلزل عہدبندگی ہیرو ازم کے حقیقی جذبے کی مظہر ہے۔ ان تمام اہلکاروں کو تہہ دل سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے عظیم قربانی دی۔‘‘

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Hiring momentum: India Inc steps up recruitment in 2025; big firms drive gains as demand picks up

Media Coverage

Hiring momentum: India Inc steps up recruitment in 2025; big firms drive gains as demand picks up
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 نومبر 2025
November 15, 2025

From Bhagwan Birsa to Bullet GDP: PM Modi’s Mantra of Culture & Prosperity