وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ پریتی پال کو جاری 2024 پیرس پیرالمپکس میں دوسرا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

23 سالہ  کھلاڑی نے خواتین کے 200 میٹر ٹی 35مقابلہ  میں کانسہ کا تمغہ جیتا، پیرالمپکس میں دو تمغے جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ بن گئیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر  پوسٹ کیا۔

’’پریتی پال کی ایک تاریخی کامیابی، جیسا کہ انہوں نے #Paralympics2024 کے اس  ایڈیشن میں خواتین کے 200میٹر ٹی 35 مقابلے میں کانسی کے ساتھ اپنا دوسرا تمغہ جیتا ہے! وہ ہندوستان کے لوگوں کے لیے ایک تحریک ہیں۔ ان  کی لگن واقعی قابل ذکر ہے۔

#Cheer4Bharat‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates

Media Coverage

PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جون 2026
June 24, 2026

Appreciation for PM Modi’s Vision for Holistic Growth, Furthering Technology as well as Traditions