وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک نائک جے پرکاش نارائن کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت، وہ ایک غیرمعمولی شخصیت کے حامل تھے۔ جنہوں نے بھارت کی تاریخ   پرانمٹ چھاپ چھوڑی ہے۔ انہوں نے خود کو عوام کی فلاح وبہبود سے متعلق پہل قدمیوں کے لئے وقف کردیا تھا اور وہ بھارت کی جمہوری اقدار کےتحفظ  میں پیش پیش رہے۔ ہم نے ان کے نظریات سے شدید ترغیب حاصل کی ہے’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity

Media Coverage

Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi