وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت رتن یافتہ نانا جی دیش مکھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا :

‘‘عظیم سوچ رکھنے والے بھارت رتن نانا جی دیش مکھ کو ان کی جینتی پرپرنام ۔ انہوں نے  ہمارے گاؤوں کی ترقی  اور محنتی کسانوں کو  بااختیار بنانے کے لئے خود کو وقف کیا۔وزیراعظم نے ناناجی دیش مکھ کی صد سالہ  یوم پیدائش کے موقع پر 2007 میں  دی گئی تقریر کو مشترک کیا ۔ . https://t.co/KeWUhBvnPt https://t.co/jVkaRo4e9F"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership