وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ شاندار ناگا ثقافت ، جس کی جڑیں خدمت ، ہمت اور ہمدردی پر مبنی ہیں ، کی بڑے پیمانے پر تعریف کی جاتی ہے ۔ ‘‘ناگالینڈ کے لوگوں نے کئی شعبوں میں خود کو ممتاز کیا ہے ’’۔ جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ریاست آنے والے سالوں میں خوشحالی اور ترقی کے ساتھ آگے بڑھتی رہے ’’۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ناگالینڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد ۔ شاندار ناگا ثقافت ، جس کی جڑیں خدمت ، ہمت اور ہمدردی میں جڑی ہوئی ہیں ، کی بڑے پیمانے پر تعریف کی جاتی ہے ۔ ناگالینڈ کے لوگوں نے کئی شعبوں میں اپنی پہچان بنائی ہے ۔ ریاست آنے والے سالوں میں خوشحالی اور ترقی کے ساتھ آگے بڑھتی رہے ’’۔
Greetings to the people of Nagaland on the occasion of their Statehood Day. The glorious Naga culture, rooted in service, courage and compassion, is widely admired. The people of Nagaland have distinguished themselves across many fields. May the state keep moving ahead with…
— Narendra Modi (@narendramodi) December 1, 2025


