نئی دہلی،  17/مارچ 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر جاپان کے وزیر اعظم عالی جناب کیشیدا فومیو 14ویں بھارت – جاپان سالانہ سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے 19 سے 20 مارچ 2022  کو نئی دہلی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ سربراہ اجلاس دونوں رہنماؤں کے درمیان پہلی ملاقات ہوگی۔ سابقہ بھارت – جاپان سالانہ سربراہ اجلاس ٹوکیو میں اکتوبر 2018 میں ہوا تھا۔

2.  بھارت اور جاپان کے درمیان’خصوصی اسٹریٹیجک اور عالمی شراکت داری‘ کے دائرے میں کثیر رخی باہمی تعاون ہے۔ یہ سربراہ اجلاس دونوں فریقوں کو متعدد شعبوں میں دو فریقی تعاون کا جائزہ لینے اور اسے مضبوط بنانے کا ایک موقع فراہم کرے گا۔ ساتھ ہی ساتھ یہ باہمی دلچسپی  کے علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں خیالات کے تبادلے کا بھی موقع فراہم کرے گا، تاکہ وہ بھارت بحر الکاہل خطہ اور اس سے باہر امن، استحکام اور خوش حالی کے لئے اپنی شراکت داری کو آگے بڑھاسکیں۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
During Diplomatic Dinners to Hectic Political Events — Narendra Modi’s Austere Navratri Fasting

Media Coverage

During Diplomatic Dinners to Hectic Political Events — Narendra Modi’s Austere Navratri Fasting
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares memorable moments of Mumbai metro journey
October 06, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi today shared his memorable moments of Mumbai metro journey.

In a post on X, he wrote:

“Memorable moments from the Mumbai Metro. Here are highlights from yesterday’s metro journey.”