وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکانند کو ان کی جینتی اور نوجوانوں  کے قومی دن   پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے سوامی وویکانند پر اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’سوامی وویکانند کو لاکھوں خراج عقیدت، ان کے یوم پیدائش اور  نوجوانوں کےقومی دن  کے موقع پر جنہوں نے ہندوستانی روحانیت اور ثقافت کو عالمی سطح پر قائم کیا،  توانائی اور جوش سے بھرے ان کے خیالات اور پیغامات نوجوانوں کو وقتاً فوقتاً کچھ نہ کچھ کرنے کی ترغیب دیتے رہیں گے‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi