من کی بات کا 100واں ایپی سوڈ اس مہینے نشر کیا جائے گا۔۔۔ اس پروگرام کے لیے اپنے خیالات اور سجھاؤ ساجھا کریں

30 اپریل 2023  بروز اتوار ، وزیراعظم نریندر مودی ریڈیو نشریے ’من کی بات‘ کے 100ویں ایپی سوڈ کے توسط سے عوام سے رابطہ قائم کریں گے۔

سال 2014 سے، من کی بات کے توسط سے وزیر اعظم مودی نے عام شہریوں اور تنظیموں کی حصولیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے ان کے نقش قدم پر چلنے کے لیے دیگر افراد کو ترغیب فراہم کی ہے۔

اگر آپ کے پاس اختراعی سجھاؤ ہیں، تو اسے وزیر اعظم کے ساتھ ساجھا کرنے کا آپ کے پاس ایک موقع ہے۔ کچھ سجھاؤوں کا ذکر وزیر اعظم مودی کے ذریعہ ان کے خطاب کے دوران کیا جائے گا۔

اپنے سجھاؤ نیچے دیے گئے کمینٹ سیکشن میں ساجھا کیجئے۔

 

Share
 
Comments
  • Your Suggestion
Comment 0