نئی دہلی ،19نومبر:آج بین الاقوامی یوم بیت الخلأ کے موقع پرہم پورے ملک میں صفائی ستھرائی اوراس کی سہولتوں میں اضافے کے تئیں اپنی عہدبندگی کا اظہار کرتے ہیں ۔ گذشتہ 4برسوں میں جس قابل ذکررفتار سے صفائی ستھرائی کے احاطے میں اضافہ ہواہے ، ہندوستان میں ہمیں اس پر فخرہے ۔

          ایک صاف ستھرے بھارت کے لئے تحریک اور بہترصفائی ستھرائی سہولیات کو یقینی بنانے کا عمل اب عوامی تحریک کی شکل اختیارکرچکا ہے ۔یہ 130کروڑہندوستانی خصوصاًخواتین اورنوجوان ہیں ، جنھوں نے اس تحریک میں قائدانہ کرداراداکیاہے ۔ میں ان سب لوگوں کو مبارکباد پیش کرتاہوں ، جوسووچھ بھارت کے خواب کو شرمندہ ٔ تعبیر کرنےکے لئے کوشاں ہیں ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India