نئی دہلی10 جولائی  ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی  100  میٹر دوڑ میں فائنل مقابلہ جیتنے پر دوتی چند کو مبارکباددی  ہے۔  انہو ں نے اس ایوینٹ  میں سونے کاتمغہ جیتا ہے ۔

          وزیر اعظم نے کہا کہ’’ یہ ایک غیر معمولی  ایتھیلیٹ   کا غیر معمولی کارنامہ  ہے۔ انہوں  نے کہا کہ خواتین کی 100 میٹر فائنل دوڑ میں سونے کا تمغہ جیتنے پردوتی چند کو مبارکباددیتا ہوں  ،جنہوں  نے سخت محنت اور لگن  کے بعد  یہ تمغہ جیتا ہے اور جس کی  وہ مستحق   بھی ہیں۔ وزیر اعظم  مودی نے اپنے ٹویٹر پر کہا کہ  دوتی چند نے   سونے کا تمغہ جیت کر ملک  کا نام روشن کیا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation