وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے صدر عالی جناب سابا کوروسی کا خیرمقدم کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’اقوام متحدہ کے پی جی اے سابا کوروسی کو ہندوستان کے اپنے پہلے دورے پر خوش آمدید کہتے ہوئے خوشی ہوئی۔ کثیر جہتی جس میں اقوام متحدہ بھی شامل ہیں، کے تئیں ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ ہم نے عالمی آبی وسائل کے تحفظ اور اسے بہتر بنانے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔ #G20India کے تئیں ان کی حمایت کا خیرمقدم کیا۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Boost to small exporters, MSMEs as govt removes Rs 10-lakh cap on courier trade

Media Coverage

Boost to small exporters, MSMEs as govt removes Rs 10-lakh cap on courier trade
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اپریل 2026
April 04, 2026

Real Change on the Ground: PM Modi’s Reforms Simplifying Life, Supercharging Economy & Securing India’s Future