نئی دہلی۔ 16 جنوری     وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 جنوری 2022 کوہندوستانی وقت کے مطابق 8:30 بجے شب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ عالمی اقتصادی فورم کے ڈیووس ایجنڈا میں 'اسٹیٹ آف دی ورلڈ' خصوصی خطاب کریں گے۔

ورچوئل ایونٹ 17 جنوری سے 21 جنوری 2022 تک منعقد کیا جائے گا۔ اس سے جاپان کے وزیر اعظم کشیدا فومیو ، یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین، آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن، انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدوڈو،اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اورعوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ سمیت کئی دیگر سربراہان مملکت بھی خطاب کریں گے۔ اس تقریب میں صنعت کے سرکردہ رہنماؤں، بین الاقوامی تنظیموں اور سول سوسائٹی کی شرکت بھی دیکھنے کو ملے گی، جو آج دنیا کو درپیش اہم چیلنجوں پر غور و فکر کریں گے اور ان سے نمٹنے کے طریقہ کار  پر تبادلہ خیال کریں گے۔   

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi