وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وزیر اعظم یادگاری نشان’میمنٹو‘نیلامی کو لے کر پیدا شدہ جوش پر مسرت کا اظہا رکیا۔انہوں نے تمام لوگوں ، خاص طور سے نوجوانوں سے نیلام کئے جانے والے تحائف پر ایک نظر ڈالنے اور اہل خانہ اور دوستوں کے مابین انہیں بطور تحفہ دینے کو کہا۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’میں پچھلے کچھ دنوں میں وزیر اعظم یادگاری نشان کے نیلامی کے تعلق سے پیدا ہوئے جوش سے خوش ہوں۔ کتابوں سے لے کر آرٹ کے کام، پیالی اورچینی مٹی سے لے کر پیتل کے مصنوعات تک ، یہ تحفوں کا پورا سلسلہ ہے، جو مجھے برسوں سے ملے ہیں اور جو نیلامی کے لئے تیار ہیں۔ pmmementos.gov.in/#/ ‘‘

’’پی ایم یادگاری نشان نیلامی سے حاصل آمدنی نمامی گنگے پہل میں جائے گی۔میں آپ سب سے ، خاص طور سے نوجوانوں سے نیلام کئےجارہے تحائف پر ایک نظر ڈالنے اور اپنے احباب اور اہل خانہ کو بھی انہیں تحفے میں دینے کی گزارش کرتا ہوں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond