کابینہ نے اروناچل پردیش کے انجاو ضلع میں 14105.83 کروڑ روپے کی لاگت سے 1200 میگاواٹ کے کالائی-II ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری کی تجویز کو منظوری دی April 08th, 04:28 pm