Congress = shop of lies, insult to the people: PM Modi in Hojai, Assam
April 06th, 11:20 am
PM Modi addressed a massive public meeting in Hojai, Assam. In his speech, he cited examples from Congress-ruled states and said that their guarantees fail on the ground. He warned Assam’s voters to remain cautious of misleading promises. He also raised concerns over illegal infiltration and its impact on Assam’s identity, land, and employment.PM Modi addresses massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh
April 06th, 11:00 am
PM Modi addressed massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh, as election campaigning in Assam gathered strong momentum. Addressing enthusiastic crowds, PM Modi highlighted the vision of a self-reliant and Viksit Assam. He launched a strong attack on Congress, accusing it of promoting family-first politics, corruption, and false promises. He also spoke about expanding welfare initiatives along with ensuring reservation for women through the Nari Shakti Vandan Act.مورخہ 29.03.2026 کو ’من کی بات‘ کی 132ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 29th, 11:30 am
'من کی بات میں ایک بار پھر خوش آمدید۔ مارچ کا یہ مہینہ عالمی سطح پر بہت ہنگامہ خیز رہا ہے۔ ہم سب کو یاد ہے کہ پوری دنیا کو کووڈ کی وجہ سے طویل عرصے تک بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم سب کو توقع تھی کہ کورونا بحران سے نکلنے کے بعد دنیا ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہوگی۔ تاہم دنیا کے مختلف حصوں میں مسلسل جنگ اور تصادم کے حالات پیدا ہوتے رہے ہیں۔ اس وقت ہمارے پڑوس میں ایک ماہ سے شدید جنگ جاری ہے۔ ہمارے لاکھوں خاندان کے افراد ان ممالک میں رہتے ہیں، خاص طور پر وہ لوگ جو خلیجی ممالک میں کام کرتے ہیں۔ میں خلیجی ممالک کا بہت شکر گزار ہوں، جو وہاں ایسے ایک کروڑ سے زیادہبھارتیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے مغربی ایشیا کے بحران کےپیش نظر ابھرتی ہوئی صورتحال میں تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی
March 27th, 09:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنرز کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں مغربی ایشیا میں حالیہ پیش رفت کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال اور اس کے ہندوستان پر ممکنہ اثرات کے پیش نظر تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ سے متعلق لوک سبھا میں دیئے گئےوزیر اعظم کے بیان کا متن
March 23rd, 02:15 pm
میں مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ اور اس سے ہندوستان کو درپیش چیلنجوں پر بات کرنے کے لیے معزز ایوان میں حاضر ہوا ہوں ۔ اس وقت مغربی ایشیا کی صورتحال شدید تشویش کا باعث ہے ۔ پچھلے دو تین ہفتوں میں جے شنکر جی اور ہردیپ پوری جی نے اس موضوع پر ایوان کو ضروری معلومات دی ہیں ۔ اب یہ بحران 3 ہفتوں سے زیادہ عرصے سے جاری ہے ۔ پوری دنیا کی معیشت پر ، لوگوں کی زندگیوں پر اس کا بہت منفی اثر پڑ رہا ہے ، اس لیے پوری دنیا تمام فریقوں سے اس بحران کو جلد از جلد حل کرنے کی اپیل کر رہی ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی سے متعلق لوک سبھا سے خطاب کیا
March 23rd, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور ہندوستان کے لیے اس سے پیدا ہونے والے وسیع چیلنجوں پر لوک سبھا سے خطاب کیا ۔ اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ یہ بحران جوتین ہفتوں سے زیادہ عرصے سے جاری ہے ، جس کے عالمی معیشت اور انسانی زندگیوں پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں ، وزیر اعظم نے اس کے تصفیہ کی فوری ضرورت پر زور دیا ۔ صورتحال کی سنگینی کو اجاگر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ پوری دنیا تمام فریقوں سے اس بحران کے جلد از جلد ممکنہ حل کے لیے زور دے رہی ہے ۔LDF and UDF have deprived Keralam of its youth power: PM Modi in Ernakulam
March 11th, 03:00 pm
Amid a massive gathering in Ernakulam today, Prime Minister Narendra Modi said the enthusiasm and confidence of the people reflected a strong aspiration for Keralam’s development and a new political direction in the state. He emphasised that the aspirations of the people clearly indicate a desire for faster growth and new opportunities.PM Modi addresses a mega public meeting in Ernakulam, Keralam
March 11th, 02:20 pm
Amid a massive gathering in Ernakulam today, Prime Minister Narendra Modi said the enthusiasm and confidence of the people reflected a strong aspiration for Keralam’s development and a new political direction in the state. He emphasised that the aspirations of the people clearly indicate a desire for faster growth and new opportunities.کیرلم کےایرناکولم میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 11th, 02:00 pm
کوچی آنا ہمیشہ ہی ایک بہت ہی شاندار تجربہ ہوتا ہے۔ آج اس متحرک ساحلی شہر سے مجھے کیرلم کی ترقی کو مزید رفتار دینے کا موقع ملا ہے۔ تھوڑی دیر پہلے کیرلم کی ترقی سے متعلق تقریباً گیارہ ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور افتتاح کیا گیا ہے۔ میں کیرلم کے عوام کو ان منصوبوں کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کیرلم کے ایرناکولم میں تقریباً 11,000 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
March 11th, 01:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ساحلی شہر کوچی کا دورہ کیا تاکہ متعدد اعلیٰ اثرات کے حامل منصوبوں کا آغاز کر کے کیرلم کی ترقی کو مہمیز دی جا سکے۔ سرمایہ کاری کی وسعت کو اجاگر کرتے ہوئے، وزیراعظم نے تقریباً 11,000 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے تذکرہ کیا کہ کوچی آنا ہمیشہ ایک شاندار تجربہ ہوتا ہے، انہوں نے کہا، ’’میں ان منصوبوں کے لیے کیرلم کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘وزیر اعظم 11 مارچ کو کیرالہ اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے
March 09th, 09:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 مارچ 2026 کو کیرالہ اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے ۔ تقریباً 1:30 بجے ، وزیر اعظم کیرالہ کے ایرناکولم میں تقریباً 10,800 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے ، سنگ بنیاد رکھیں گے اوران کی نقاب کشائی کریں گے۔ وزیر اعظم پروگرام کے دوران اجتماع سے بھی خطاب کریں گے ۔ اس کے بعد تقریباً 5:45 بجے ، وزیر اعظم تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں تقریباً 5650 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ، انہیں قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ وزیر اعظم اس موقع پر اجتماع سے بھی خطاب کریں گے ۔بھارت اور کینیڈا کے رہنماؤں کا مشترکہ بیان
March 02nd, 05:05 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، کینیڈا کے وزیر اعظم جناب مارک کارنی نے 27 فروری سے 2 مارچ 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم کارنی کا ہندوستان کا یہ پہلا دورہ تھا اور 2018 کے بعد کینیڈا کے کسی وزیر اعظم کا ہندوستان کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہے۔ وزیر اعظم کارنی کے ساتھ کینیڈا کا ایک اعلی سطحی وفد بھی تھا جس میں سینئر وزراء ، صوبائی رہنما اور سرکردہ سی ای او شامل تھے۔نتائج کی فہرست : کناڈا کے وزیر اعظم کا دورۂ بھارت
March 02nd, 05:04 pm
نتائج کی فہرست : کناڈا کے وزیر اعظم کا دورۂ بھارتوزیر اعظم نے پی ایم سوریا گھر اسکیم کے تحت چھت پر سولر کو اپنانے والے 30 لاکھ گھروں کی تعریف کی
February 23rd, 08:41 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج ملک بھر میں 30 لاکھ گھروں کو چھتوں پرسولر توانائی سے بااختیار بنانے کی کامیابی کو سراہا اور اسے بھارت کے صاف توانائی کے سفر میں ایک قابلِ تحسین سنگ میل قرار دیا۔کچھ اور سوراشٹر کے خطے کے لیے وائبرینٹ گجرات ریجنل کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 11th, 02:45 pm
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل، نائب وزیر اعلیٰ ہرش سنگھوی، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، عالی جناب، صنعتی شعبے کے نمائندے، دیگر معززین ، خواتین و حضرات۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجکوٹ میں کَچھ اور سوراشٹرا خطے کے لیے وائبرنٹ گجرات علاقائی کانفرنس کا افتتاح کیا
January 11th, 02:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے شہر راجکوٹ میں کَچھ اور سوراشٹرا خطے کے لیے وائبرنٹ گجرات علاقائی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سال 2026 کے آغاز کے بعد یہ ان کا گجرات کا پہلا دورہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صبح کے وقت انہوں نے بھگوان سوم ناتھ کے درشن کیے اور اب راجکوٹ میں اس عظیم الشان پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’وکاس بھی، وراست بھی‘‘ کا منتر ہر طرف گونج رہا ہے۔ وزیراعظم نے ملک اور دنیا بھر سے وائبرنٹ گجرات علاقائی سمٹ میں شرکت کے لیے آنے والے تمام ساتھیوں کا خیرمقدم کیا اور ان کا پرتپاک استقبال کیا۔مورخہ 28.12.2025کومن کی بات کی 129ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 28th, 11:30 am
'من کی بات میں دوبارہ خوش آمدید، مبارک ہو۔ سال 2026 صرف چند دن دور ہے، اور آج، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، میرے ذہن میں ایک پورے سال کی یادیں گھوم رہی ہیں ۔بہت سی تصویریں، بہت سی بحثیں، بہت سی کامیابیاں جنہوں نےملک کو متحد کیا۔ 2025 نے ہمیں کئی ایسے لمحات دیے جن پر ہر بھارتیہ کو فخر ہے۔ قومی سلامتی سے لے کر کھیلوں کے میدانوں تک، سائنس لیبارٹریوں سے لے کر دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارمز تک،بھارت نے ہر جگہ ایک مضبوط نشان چھوڑا ہے۔ اس سال ’آپریشن سندور‘ ہر بھارتیہ کے لیے فخر کی علامت بن گیا۔ دنیا نے واضح طور پر دیکھا کہ آج کا بھارت اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ ’آپریشن سندور‘ کے دوران، ملک کے کونے کونے سے بھارت ماتا سے محبت اور عقیدت کی تصویریں ابھریں۔ لوگوں نے اپنے اپنے انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ہندوستان-اردن کاروباری اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے بیان کا متن
December 16th, 12:24 pm
دنیا میں کئی ممالک کی سرحدیں ملتی ہیں ، کئی ممالک کے بازاربھی ملتے ہیں ۔ لیکن ہندوستان اور اردن کے درمیان تعلقات ایسے ہیں، جہاں تاریخی اعتماد اور مستقبل کے اقتصادی مواقع ایک ساتھ ملتے ہیں ۔ہند–اردن بزنس فورم سے وزیراعظم اور عزت مآب شاہ عبداللہ دوم کاخطاب
December 16th, 12:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور عزت مآب شاہ عبداللہ دوم نے آج عمان میں ہند–اردن بزنس فورم سے خطاب کیا۔ اس فورم میں قابل احترام شہزادۂ ولی عہد حسین اور اردن کے وزیرِ تجارت و صنعت اور وزیرسرمایہ کاری نے بھی شرکت کی۔ عزت مآب شاہ اور وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان کاروبار سے کاروبار روابط میں اضافے کی اہمیت کو تسلیم کیا اور دونوں جانب کے صنعت کار رہنماؤں سے درخواست کی کہ وہ موجودہ صلاحیتوں اور مواقع کو ترقی اور خوشحالی میں تبدیل کریں۔ عزت مآب نے اس بات کی نشاندہی کی کہ اردن کے آزاد تجارتی معاہدے اور ہندوستان کی معاشی قوت کو یکجا کر کے جنوبی ایشیا اور مغربی ایشیا اور اس سے آگے تک ایک اقتصادی راہداری قائم کی جا سکتی ہے۔ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 06th, 08:14 pm
یہاں ہندوستان ٹائمز سمٹ میں ملک اور بیرونِ ملک سے متعدد مہمانان موجود ہیں۔ میں منتظمین اور تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شوبھنا جی نے ابھی دو باتوں کا ذکر کیا، جو میں نے محسوس کیا۔ ایک تو انہوں نے کہا کہ جب مودی جی پچھلی بار تشریف لائے تھے تو انہوں نے یہ مشورہ دیا تھا۔ اس ملک میں کوئی بھی میڈیا ہاؤسز کو کام بتانے کی ہمت کوئی نہیں کر سکتا۔ لیکن میں نے کی تھی، اور مجھے خوشی ہے کہ شوبھنا جی اور ان کی ٹیم نے یہ کام بڑے جوش و خروش سے کیا۔ اور ملک کو، جب میں ابھی نمائش دیکھ کے آیا، میں سب سے درخواست کروں گا کہ اس کو ضرور دیکھیئے۔ ان فوٹوگرافروں نے اس لمحے کو اس طرح قید کیا ہے کہ اسے امر کر دیا ہے۔ دوسری بات جو انہوں نے کہی، اور وہ بھی ذرا میں الفاظ کو جیسے میں سمجھ رہا ہوں، انہوں نے کہا کہا آپ آگے بھی، ایک تو یہ کہہ سکتی تھیں، کہ آپ آگے بھی ملک ملک خدمت کرتے رہئے، تاہم ہندوستان ٹائمز یہ کہے، آپ آگے بھی ایسے ہی خدمت کرتے رہئے، میں اس کے لیے بھی خصوصی طور پر اظہار تشکر کرتا ہوں۔