نیدرلینڈ کی ملکہ میکسما سے وزیر اعظم کی ملاقات
June 25th, 10:40 pm
نیدرلینڈکی ملکہ اور مالیاتی صحت کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی ایڈوکیٹ عزت مآب میکسما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔پی ایم مودی نے موسم گرما کی گرمی کو شکست دینے کے لیے تجاویز شیئر کیں، من کی بات میں شہریوں کو ہائیڈریٹ رہنے کا مشورہ دیا
May 31st, 11:30 am
’’من کی بات‘‘ میں ایک بار پھر آپ سے جڑ کر مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ہمارے ملک کے لوگ ملک کے مفاد میں، سماج کے مفاد میں، ایسی حیرت انگیز چیزیں کر رہے ہیں اور جب ان کے بارے میں سنتے ہیں تو ہمیں ایک نئی ترغیب ملتی ہے۔ آج پروگرام کا آغاز میں ایتھلیٹکس میں ملک کی ایسی ہی ایک کامیابی سے کروں گا۔ کچھ دن پہلے ہی جھارکھنڈ کے رانچی میں نیشنل سینئر ایتھلیٹکس فیڈریشن کمپیٹیشن ہوا۔ اس میں تقریباً 800 ایتھلیٹس نے حصہ لیا ، جو ملک بھر سے آئے تھے۔ اس دوران چار مختلف ایونٹس میں چار نیشنل ریکارڈ ٹوٹے۔ گرندر ویرا سنگھ، وشال ٹی کے، تیجس ون شنکر، دیو مینا اور کلدیپ کمار۔ ان ساتھیوں نے مختلف کیٹیگریز میں نئے ریکارڈ بنائے۔ میں سب سے پہلے تو ان سب کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔روزگار میلے کے تحت تقررناموں کی تقسیم کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 23rd, 11:15 am
آج ملک بھر کے ہزاروں نوجوانوں کے لیے ایک بہت اہم دن ہے ۔ آج 51 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں کے لیے تقررنامے مل چکے ہیں ۔ آج آپ سب ملک کی ترقی کے سفر میں اہم شراکت دار اور ذمہ دار شراکت دار بن رہے ہیں ۔ آپ ریلوے ، بینکنگ ، دفاع ، صحت ، تعلیم اور بہت سے دوسرے شعبوں میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والے ہیں ۔ آپ سب آنے والے سالوں میں وکست بھارت کے عزم کو ثابت کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے ہیں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روزگار میلے کے تحت حکومت میں نئے مقرر کردہ نوجوانوں کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کیے
May 23rd, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 19ویں روزگار میلے میں مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے تعینات ہونے والے نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ تقرری نامے تقسیم کئے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے اس موقع کو ملک بھر کے ہزاروں نوجوانوں کے لیے انتہائی اہم دن قرار دیا۔ سرکاری خدمات میں نئے داخل ہونے والوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے، انہوں نے ریلوے، بینکنگ، دفاع، صحت اور تعلیم سمیت تمام شعبوں میں ہندوستان کی ترقی میں ان کے قریبی تعاون پر زور دیا۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، آئندہ برسوں میں، آپ سبھی وکست بھارت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورۂ نیدرلینڈس
May 17th, 02:47 am
بھارت – نیدرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل [2026-2030]وزیر اعظم نے نیدرلینڈس کے وزیر اعظم کے ساتھ رسمی بات چیت کا اہتمام کیا
May 17th, 02:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیدرلینڈس کے وزیر اعظم عزت مآب جناب روب جیٹن کے ساتھ ہیگ میں نیدرلینڈس کے وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ (کیٹشوئس) میں رسمی بات چیت کا اہتمام کیا۔نیدرلینڈز کے وزیراعظم راب جیٹن کے ساتھ وفد سطح کے مذاکرات کے دوران وزیراعظم کے تبصرے کا متن
May 16th, 11:58 pm
میں اور میرے وفد کی پرتپاک میزبانی کے لیے میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ تقریباً ایک دہائی کے بعد نیدرلینڈز کا دورہ کر کے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ پچھلی ایک دہائی میں بھارت اور نیدرلینڈز کی شراکت داری نے نمایاں پیش رفت کی ہے۔وزیر اعظم سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کے لیے اے ایس ایم ایل اور ٹاٹا الیکٹرانکس کے درمیان معاہدے پر دستخط کے گواہ بنے
May 16th, 10:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، ہالینڈ کے وزیر اعظم جناب روب جیٹن نے آج گجرات کے دھولیرا میں سیمی کنڈکٹر فاب کی مدد کے لیے ٹاٹا الیکٹرانکس اور اے ایس ایم ایل کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کیے ۔چولا تانبے کی تختیوں کی واپسی
May 16th, 10:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور نیدرلینڈز کے وزیراعظم، عزت مآب جناب روب جیٹن کی موجودگی میں، لیڈن یونیورسٹی لائبریری نے آج گیارہویں صدی کے چولا تانبے کی تختیاں حکومت ہند کے حوالے کر دی ہیں۔نیدرلینڈز میں سی ای اوز کے گول میز اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم کےتبصرے کا متن
May 16th, 10:00 pm
آج یہاں دنیا کی سب سے زیادہ جدید اور اختراعی کمپنیوں کے رہنماؤں کے درمیان موجود ہونا میرے لیے باعثِ مسرت ہے۔ آج 300 سے زیادہ ڈچ کمپنیاں بھارت کی کہانی کا حصہ ہیں۔ آپ کا وژن اور بھارت پر اعتماد ہی کی وجہ سے نیدرلینڈز یورپ سے بھارت کا سب سے بڑا سرمایہ کار اور دوسرا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بنا ہے۔وزیر اعظم نے ہالینڈ کے عزت مآب بادشاہ ولیم الیگزینڈر اور ملکہ میکسیما سے ملاقات کی
May 16th, 08:13 pm
وزیر اعظم اور شاہ و ملکہ نے عوام سے عوام کے مابین تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت، بھارت اور ہالینڈ کے مابین تعلقات کو مضبوط بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے 2019 میں جلالت مآب (شاہ و ملکہ )کے بھارت کے سرکاری دورے کو تعریف و ستائش کے ساتھ یاد کیا، جس نے باہمی خیرسگالی کو فروغ دینے اور باہمی تعلقات کو نئی رفتار عطا کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ قائدین نے تعلیم، اختراع، سیمی کنڈکٹر، ڈیجیٹل، آبی و سبز شراکت داریوں کے شعبوں میں جاری باہمی پہل قدمیوں کے بارے میں اطمینان کا اظہار کیا۔پی ایم مودی نیدرلینڈ پہنچے۔
May 15th, 11:35 pm
پی ایم مودی اپنے پانچ ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں ہالینڈ پہنچے۔ ان کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔Prime Minister’s Departure Statement ahead of his visit to the UAE, Netherlands, Sweden, Norway, and Italy
May 15th, 07:56 am
PM Modi is embarking on a five-nation visit to the UAE, the Netherlands, Sweden, Norway and Italy from 15-20 May 2026. During the visit, he will meet various Heads of State and hold discussions to further strengthen partnerships across key sectors. Highlights of the visit include his participation in the European Round Table for Industry in Sweden and the 3rd India-Nordic Summit in Oslo.وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ (15 - 20 مئی 2026)
May 11th, 09:00 pm
پی ایم مودی 15 مئی سے 20 مئی 2026 تک متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ہالینڈ میں وزیر اعظم شاہ ولیم الیگزینڈر سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم روب جیٹن سے بات چیت کریں گے۔ سویڈن میں وہ وزیر اعظم کرسٹرسن سے بات چیت کریں گے۔ ناروے میں، وہ کنگ ہیرالڈ پنجم سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم جوناس گہر اسٹور کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ بعد ازاں وہ وزیر اعظم جارجیا میلونی سے بات چیت کے لیے اٹلی جائیں گے۔Prime Minister speaks with Prime Minister of Netherlands
March 30th, 09:34 pm
PM Modi spoke with the Netherlands PM Rob Jetten. The two leaders discussed ways to further strengthen India-Netherlands ties. The PM highlighted the potential of their partnership in multiple areas and reiterated the need for early restoration of peace and stability in the West Asia region.وزیر اعظم نے، جناب روب جیٹن کونیدرلینڈز کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
February 24th, 02:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، جناب روب جیٹن کو ، نیدرلینڈز کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔Visit of H.E. Mr. Dick Schoof, Prime Minister of the Netherlands, to India
February 19th, 08:47 pm
PM Modi held a bilateral meeting with H.E. Mr. Dick Schoof, Prime Minister of the Netherlands. Prime Minister Schoof underscored the importance of the Summit and expressed confidence that the Summit Declaration will steer future policy discussions. Reviewing the bilateral relationship, both leaders welcomed the steady progress in the India-Netherlands partnership.وزیر اعظم 16 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026 کا افتتاح کریں گے
February 15th, 02:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 فروری 2026 کو شام 5 بجے بھارت منڈپم، نئی دہلی میں انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026 کا افتتاح کریں گے۔نیدرلینڈ کے وزیر اعظم ڈک شُوف نے وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات کی
December 18th, 06:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہالینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب ڈک شوف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔وزیر اعظم نے نیدرلینڈس کے وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد دی
July 02nd, 08:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ، حال ہی میں حلف لینے والے نیدرلینڈس کے وزیر اعظم ڈک شوفکو عہدہ سنبھالنے کے لیے مبارکباد دی۔