کابینہ نے بہار، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں واقع ،بھاگلپور - دمکا - رامپورہاٹ سنگل ریل لائن سیکشن (177 کلومیٹر) کو دولین کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کی کل لاگت 3,169 کروڑ روپے ہے September 10th, 03:05 pm