Share
 
Comments

نئی  دہلی  06 نومبر۔مرکزی کابینہ سکریٹری نے آج اتوار کے بعد سے لے کر اب تک کی مدت میں قومی خطہ راجدھانی دلی میں ہوائی کثافت کی روک تھام کے انتظامات کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

          یہ بات مشاہدے میں آئی کہ پنجاب اور ہریانہ میں اب بھی فصلوں کے باقیات جلانے کا عمل جاری ہے اور اس سلسلے میں مزیدارتکازی توجہ درکار ہے ۔

          ان ریاستوں کو اب یہ ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اب وہ اپنے یہاں کھیتوںکی نگرانی کے لئے زیادہ سے زیادہ تعداد میں نگرانی ٹیمیں  تعینات کریں تاکہ قواعد کی  خلاف ورزی کرنے والوں پر معقول جرمانے عائد کئے جاسکیں۔

          راجدھانی میں جہاںمختلف ایجنسیاںاس کام میں تال میل بناکر اپنا تعاون دے رہی ہیں ، صورتحال پر تبادلہ خیالات کے گئے۔اور یہ محسوں کیا گیا کہ صورتحال پر قابو پانے کے لئے مزیدکوششوںکی ضرو رت ہے۔

          ریاستوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اس امر کو یقینی بنائیں کہ وہ  مستقبل میں  کسی طرح کی نیرنگی حالات کاسامنا کرنے کے لئے مستعد رہیں ۔

 

عطیات
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Landmark day for India: PM Modi on passage of Citizenship Amendment Bill

Media Coverage

Landmark day for India: PM Modi on passage of Citizenship Amendment Bill
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 دسمبر 2019
December 12, 2019
Share
 
Comments

Nation voices its support for the Citizenship (Amendment) Bill, 2019 as both houses of the Parliament pass the Bill

India is transforming under the Modi Govt.