سوشل میڈیا کارنر،29 نومبر 2022

Published By : Admin | November 29, 2022 | 19:45 IST
Share
 
Comments

Modi Government’s Focus on Renewables Helping India Realise The Goal of Uninterrupted Power Supply

New India Delighted With the Efforts of the Modi Govt. For All-round Development

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
Core sector growth at three-month high of 7.4% in December: Govt data

Media Coverage

Core sector growth at three-month high of 7.4% in December: Govt data
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
وزیر اعظم نے سابق مرکزی وزیر اور ممتاز وکیل جناب شانتی بھوشن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
January 31, 2023
Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر اور ممتاز وکیل جناب شانتی بھوشن  کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے :

‘‘ جناب شانتی بھوشن جی کو قانونی  شعبے میں ، اُن کے تعاون اور محروم طبقے کے لئے آواز بلند کرنے کے اُن کے جذبے کے لئے یاد کیاجائے گا ۔ اُن کے انتقال سے گہرا دکھ پہنچا ہے ۔ اُن کے خاندان کے ساتھ اظہارِ تعزیت ۔ اوم شانتی ۔ ’’