وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس امر پر مسرت کا اظہار کیا کہ مختلف لوگوں نے اُن کے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات پر گہری تحقیق کی ہے اور انہوں نے اس تحقیق کے نتائج عوام کے ساتھ ساجھا کیے ہیں۔

انہوں نے ایک کتاب بعنوان’اِگنائٹنگ کلکٹیو گڈنیس‘ کا تذکرہ کیا، جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ من کی بات پروگرام کس طرح سماجی تبدیلی کا ایک ذریعہ بنا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مجھے خوشی ہے کہ مختلف لوگوں نے چند برسوں کے دوران من کی بات پر گہری تحقیق کی اور اس سے حاصل ہوئی معلومات عوام کے ساتھ ساجھا کی ہے۔ اسی طرح کی ایک کوشش بلیو کرافٹ ڈجیٹل فاؤنڈیشن کی ’اِگنائٹنگ کلکٹیو گڈنیس‘ نامی کتاب ہے ، جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ کس طرح یہ پروگرام سماجی تبدیلی کا ایک ذریعہ بن چکا ہے۔ اس کام کے لیے انہیں مبارکباد۔mkb100book.in ‘‘

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Media Coverage

"India of 21st century does not think small...": PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM offers prayers at Madurai Meenakshi Amman Temple
February 27, 2024

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today offers prayers at Madurai Meenakshi Amman Temple.

PM Modi posted on X :

"Feeling blessed to pray at the Madurai Meenakshi Amman Temple."