وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ مالی سال  2023-24 کی تیسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی مضبوط 8.4فیصد نمو ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور اس کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ ہماری کوششیں تیز رفتار اقتصادی ترقی لانے کے لیے جاری رہیں گی جس سے 140 کروڑ ہندوستانیوں کو بہتر زندگی گزارنے اور وکست بھارت کی تعمیر کرنے میں مدد ملے گی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

مالی سال  2023-24 کی تیسری سہ ماہی میں مضبوط 8.4فیصدجی ڈی پی نمو ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور اس کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔ ہماری کوششیں تیز رفتار اقتصادی ترقی لانے کے لیے جاری رہیں گی جس سے 140 کروڑ ہندوستانیوں کو بہتر زندگی گزارنے اور ایک وکست بھارت کی تعمیر کرنے میں مدد ملے گی۔

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
iPhone exports from India nearly double to $12.1 billion in FY24: Report

Media Coverage

iPhone exports from India nearly double to $12.1 billion in FY24: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 17 اپریل 2024
April 17, 2024

Holistic Development under the Leadership of PM Modi