وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی جن سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما جناب جگن ناتھ راؤ جوشی جی کو ان کے 101ویں یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’میں جناب جگن ناتھ راؤ جوشی جی کے 101ویں یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ جگن ناتھ راؤ جی ایک زبردست منتظم تھے اور انہوں نے لوگوں کے درمیان بہت کام کیا۔ جن سنگھ اور بھاجپا کو مضبوط بنانے میں نبھائے گئے ان کے کردار سے ہر کوئی بخوبی واقف ہے۔ وہ ایک زبردست اسکالر او ر دانش مند بھی تھے۔‘‘
I pay homage to Shri Jagannathrao Joshi Ji on his 101st birth anniversary. Jagannathrao Ji was a remarkable organiser and tirelessly worked among people. His role in strengthening the Jana Sangh and BJP is widely known. He was also an outstanding scholar and intellectual.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 23, 2021