وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب ملیکارجن کھڑگے سے بات کی اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے ان کی جلد ازجلد اور مکمل صحت یابی کے لیے نیک ترین خواہشات کا اظہار کیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں، وزیر اعظم نے کہا:
’’کھڑگے جی سے بات کی۔ ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد از جلد صحت یابی کی تمنا کی۔
ان کی مسلسل خیر و عافیت اور لمبی عمر کے لیے دعا کرتا ہوں۔
@kharge ‘‘
Spoke to Kharge Ji. Enquired about his health and wished him a speedy recovery.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2025
Praying for his continued well-being and long life.@kharge


